اقبال عظیم جولائی 19, 2026جولائی 19, 2026 نويد صادق مجھے اپنے ضبط پہ ناز تھا سرِ بزم رات یہ کیا ہوا مری آنکھ کیسے چھلک گئی مجھے رنج ہے یہ برا ہوا