احمد مشتاق

تمام رات پھڑکتے رہے گلاب کے پھول ہوا بھی تیز تھی اور ٹہنیوں کا جال بھی تھا

Read More

احمد مشتاق

وہ جو رات مجھ کو بڑے ادب سے سلام کر کے چلا گیا اُسے کیا خبر، مرے دل میں بھی کبھی آرزوئے گناہ تھی

Read More