میں کنارے سے دیکھ سکتا ہوں کوئی دریا ہے اس کی آنکھوں میں
Read MoreTag: م
انور شعور
مباحثوں کا ماحصل فقط خلش، فقط خلل سوال ہی سوال ہیں، جواب ایک بھی نہیں
Read Moreاحمد ندیم قاسمی
میں جب بھی آئنۂ زندگی میں جھانکتا ہوں جو آدمی نظر آتے ہیں، نقشِ حیرت ہیں
Read Moreسجاد بلوچ
میں وہ محرومِ زمانہ کہ کبھی سوچتا ہوں سانس لینے کی سہولت بھی نہ ہو تو کیا ہو
Read Moreمحسن اسرار
میرے گھر کی بات الگ صحرا بھی ہے دریا بھی
Read Moreمحسن اسرار
میرا خواب نہیں ٹوٹا ہر دستک پر جاگا بھی
Read Moreمحسن اسرار
میری طرح بے تاب دکھائی نہیں دیتے یاروں کو مرے خواب دکھائی نہیں دیتے
Read Moreحبیب الرحمن مشتاق
میری بستی میں جو سیلاب کا ریلہ آیا بہہ گیا سایہ مرے صحن کی دیوار سمیت
Read Moreحبیب الرحمن مشتاق
میری سوچوں کی سبز بارش میں بھیگنے کو نکل گئے جگنو
Read Moreیونس خیال
مدتوں بعد کوئی چاپ سنائی دی ہے میرا سایہ ہے، مجھے ڈھونڈنے آیا ہو گا
Read More