چار جانب وہی دھندلکے ہیں گمرہو! پھر وہی گلی آئی
Read MoreTag: Khalid Ahmad
خالد احمد
محفلِ ماہتاب میں نجمِ سحر نہیں تو کیا لاکھ نیاز مند ہیں ، ایک اگر نہیں تو کیا
Read Moreخالد احمد
سوچو تو کچھ نہ سمجھو ، سمجھو تو کچھ نہ بولو پھر چپ کا حسن دیکھو ، بیکار لب نہ کھولو
Read Moreخالد احمد
یُوں ملاقاتیں ادھوری چھوڑ کر جاتے نہ تھے تم تو میری دُکھ بھری باتوں سے اکتاتے نہ تھے
Read Moreخالد احمد
خوبیاں ناقدِ فن کیوں دیکھے دشت کی آنکھ چمن کیوں دیکھے
Read Moreخالد احمد
پھر وہی مہرباں ہوا آئی اے مری بے چراغ تنہائی
Read Moreخالد احمد
چاک داماں کیا ہوا؟ وہ حشر ساماں کیا ہوا؟ اے بیاباں! وہ غبارِ کوئے جاناں کیا ہوا؟
Read Moreخالد احمد
دم سادھ کے دیکھوں تجھے ، جھپکوں نہ پلک بھی آنکھوں میں سمولوں ، ترے لہجے کی دمک بھی
Read Moreخالد احمد
گُل سے یا گلستاں سے ملتا ہے رنگ کو نم کہاں سے ملتا ہے
Read Moreخالد احمد
کس کو چُھو کر ماہتابی ہو گیا جھیل کا پانی شہابی ہو گیا
Read More