Tag: Khalid Ahmad
خالد احمد ۔۔۔ کیوں قیس کو وہ دشت بسانے نہیں دیتے
خالد احمد ۔۔۔ خواب میں خواب کی تعبیر بتا دے مجھ کو
خواب میں خواب کی تعبیر بتا دے مجھ کو اے مرے آج ! مرے کل کا پتا دے مجھ کو اس طرح بانٹ کہ سمجھے نہ کوئی لوٹ کا مال وار کر سہرے پہ بچّوں میں لٹا دے مجھ کو خوف کیا کیا مری نس نس میں دھنسے جاتے ہیں چاہتا ہوں کوئی پتھر کا بنا دے مجھ کو میرے ناقد! میں کوئی موم کا پتلا تو نہیں کوئی کس طور مرے قد سے گھٹا دے مجھ کو تیری آنکھیں ہیں کہ ٹھہرے ہوئے پل اے خالد! وقت کیونکر ترے…
Read Moreخالد احمد
کس نرگن کے گن ہیں ، مٹی ، آگ ، ہوا، پانی کس کے اُفق کا چاند ہیں آقا ، یار ہیں کن کے چار
Read Moreخالد احمد
کیا خبر گاؤں کا ہر گھر ترے گھر جیسا ہو یہی باتیں کبھی چوپال میں کر دیکھیں گے
Read Moreخالد احمد
الزام لگائیں گے ، یاروں پہ وہ کیا خالد یاروں کے سَوا خالد ، دشمن ہمیں کیا دیں گے
Read Moreخالد احمد
اظہار کی اُلجھن نے تراشے نئے بندھن ہر صوت کو ہم صورتِ الفاظ کیا ہے
Read Moreخالد احمد
کچھ چھپایا نہ ہم نے دنیا سے عشق ہم نے کیا بھرے بازار
Read Moreخالد احمد
راستے بھر کیا یونہی ہم کو پکارے جائیں گے ساتھ دریا کے کہاں تک یہ کنارے جائیں گے
Read Moreخالد احمد
خاک پر خاک کی ڈھیریاں رہ گئیں آدمی اُٹھ گئے ، نیکیاں رہ گئیں
Read More