دیکھا نہ ہمیں توُ نے خط و خال سے آگے اک شہر تھا ، اس شہرِ مہ و سال سے آگے
Read MoreTag: Khalid Ahmad
خالد احمد
رنگِ رَم و رفتارِ زمانہ نہیں بھولے دیکھا نہ قدم بھر کے تری چال سے آگے
Read Moreخالد احمد
خالد وہ تھکن تھی کہ تہِ سایۂ مژگاں دیوارِ خمیدہ کی طرح بیٹھ گیا میں
Read Moreخالد احمد
وہ مجھ کو چھو کے گزرتا چلا گیا خالد مہک رہا ہے جو مجھ میں ، کہیں یہ میں تو نہیں
Read Moreخالد احمد
کیا خبر گاؤں کا ہر گھر ترے گھر جیسا ہو یہی باتیں کبھی چوپال میں کر دیکھیں گے
Read Moreخالد احمد
ظاہر نہ کسی کور نظر پر بھی ہُوا میں کیا فرق پڑا ، تجھ پہ کُھلا ، یا، نہ کُھلا میں
Read Moreخالد احمد
کام آئی نہ کوئی آس کہیں کارگر ہو گیا قیاس کہیں
Read Moreخالد احمد
تجھ سے تو اٹھ سکے گا نہ یہ بارِ دوستی مجھ پہ نہ آ پڑے کہیں دیوارِ دوستی
Read Moreخالد احمد
خالد شعورِ شعر کہاں تھا مجھے ، مگر اظہار کی خلش تھی کہ شاعر بنا گئی
Read Moreخالد احمد
مرنے کے بھی ان گنت بہانے جینے کو بھی لاکھ مسئلے ہیں
Read More