علی مطہر اشعر جنوری 26, 2021 نويد صادق ہم جس زمیں پہ آئے تھے صدقے اتار کے اب تک ہمارے واسطے گھر کیوں نہیں ہوئی