الطاف حسین حالی اپریل 12, 2022اپریل 12, 2022 نويد صادق اب بھاگتے ہیں سایۂ عشقِ بتاں سے ہم کچھ دل سے ہیں ڈرے ہوئے، کچھ آسماں سے ہم