تمام عمر
اس طرح سے اپنے
دکھوں کو میں نے نہیں سمیٹا ،
میں گھر کے کمروں میں
اپنے بچوں کی
جیسے بکھری ہوئی کتابیں
سمیٹتا ہوں
نظم ۔۔۔ صفدر صدیق رضی
تمام عمر
اس طرح سے اپنے
دکھوں کو میں نے نہیں سمیٹا ،
میں گھر کے کمروں میں
اپنے بچوں کی
جیسے بکھری ہوئی کتابیں
سمیٹتا ہوں