مشتاق کسی کے روٹھنے کا غم بھی ہے مگر خوشی بہت ہے
Read MoreCategory: م
شاہین عباس
میں زندہ تھا اداکاری کے دم سے اداکاری بھی معیاری نہیں تھی
Read Moreمظہر نسیم (مظہر احمد صدیقی)
مانا کہ ہر قدم پہ اجل سے ہے سابقہ لیکن چراغِ زیست جلائے ہوئے تو ہیں
Read Moreبشیر بدر
میں اپنی راہ میں دیوار بن کے بیٹھا ہوں اگر وہ آیا تو کس راستے سے آئے گا
Read Moreافتخار عارف
میں جیسے تیسے ٹوٹے پھوٹے لفظ گھڑ کے آگیا کہ اب یہ تیرا کام ہے بگاڑ دے سنوار دے
Read Moreمیرزا جواں بخت جہاندار شاہ
مرے واسطے مت اٹھا ہاتھ زاہد کہ تیری دعا کا اثر جائے گا
Read Moreعارف عبدالمتین
مجھے ہے شب خوں کی فکر لیکن انھیں ہلاکت کا ڈر نہیں ہے مرے قبیلے کے لوگ سوتے ہیں اور شب بھر میں جاگتا ہوں
Read Moreحفیظ تائب
مثلِ سحر لطیف تو مانندِ شب عمیق شعلہ کبھی صبا کبھی شبنم کبھی غزل
Read Moreقمر رضا شہزاد
میں ایک عمر سے بھولا ہوا تھا جسم کا لمس کوئی ہوس مجھے تیری طرف اٹھا لائی
Read Moreمحسن اسرار
میرا خواب نہیں ٹوٹا ہر دستک پر جاگا بھی
Read More