مستوں کو ستا کے شیخ صاحب کیا اپنے خدا سے پائیے گا
Read MoreCategory: م
ظہیر کاشمیری
میں ہوں وحشت میں گم میں تیری دنیا میں نہیں رہتا بگولہ رقص میں رہتا ہے صحرا میں نہیں رہتا
Read Moreابراہیم ذوق
مثالِ نے ہے مرے جب تلک ہے دم میں دم فغاں ہے میرے لیے اور میں فغاں کے لیے
Read Moreخواجہ حیدر علی آتش
مری طرح سے مہ و مہر بھی ہیں آوارہ کسی حبیب کی یہ بھی ہیں جستجو کرتے
Read Moreعباس تابش
میں کیسے اپنے توازن کو برقرار رکھوں قدم جمائوں تو سانسیں اکھڑنے لگتی ہیں
Read Moreآتش بہاول پوری
مصلحت کا یہی تقاضا ہے وہ نہ مانیں تو مان جاؤ تم
Read Moreمحمد روشن جوشش عظیم آبادی
موقوف دیکھنے ہی پہ ہے کیا بیاں کروں ناصح جو کچھ بہار ہے دیوانہ پن کے بیچ
Read Moreقمر رضا شہزاد
مَیں کس طلب میں ہوا ہوں زمین سے بے دخل فلک کے پار مجھے کون سی صدا لائی
Read Moreحفیظ جون پوری
مجھ سا بدمست کوئی رندِ قدح نوش نہیںکب بہار آئی تھی اتنا بھی یہاں ہوش نہیں
Read Moreمخمور دہلوی
محبت کے لیے کچھ خاص دل مخصوص ہوتے ہیں یہ وہ نغمہ ہے جو ہر ساز پر گایا نہیں جاتا
Read More