کس کی مانوں کہ سب یقیں والے اپنے اپنے گماں سے کہتے ہیں
Read MoreCategory: ک
غلام حسین ساجد
کس لیے میرے کاندھوں پہ رکھّے گئے ہیں زمان و مکاں کیا مری روح پر میری تقصیر کا بوجھ کافی نہ تھا
Read Moreمناظر عاشق ہرگانوی
کہانی کو حقیقت کہتے آئے ہنسی آئی ہے جھوٹے راویوں پر
Read Moreنذیر قیصر
کبھی کبھی میں ستاروں میں جا نکلتا ہوں خدا کو اپنی نئی شاعری سناتا ہوا
Read Moreڈی راج کنول ۔۔۔ ویسراج شرما
کل صبح ایک شاخ پہ کچھ ادھ کھلے گلاب تھوڑا سا مسکرا کے بہت سوچتے رہے
Read Moreسید آل احمد
کس مسافت کے بعد پہنچا ہےتیرے رخسار پر مرا آنسو
Read Moreقابل اجمیری
کیا ہوا ہم کو اگر دو چار موجیں چھو گئیں ہم نے بدلا ہے نہ جانے کتنے طوفانوں کا رخ
Read Moreمعین نظامی
کہیں ایسا نہ ہو کہ کچھ بھی نہ ہو اور ہم خوش گمانیوں میں رہیں
Read Moreآفت گجپوری ( للن چودھری)
کہتے بھی ہم تو کس سے لٹے آشیاں کی بات تنکے اٹھا اٹھا کے بہت سوچتے رہے
Read Moreمرزا واجد حسین یاس یگانہ
کروں تو کس سے کروں دردِ نارسا کا گلہ کہ مجھ کو لے کے دلِ دوست میں سما نہ گیا
Read More