بس ایک شام سرِدشت کربلا اتریپھر اس کے بعد گھروں سے علم نکلتا رہا
Read MoreTag: نذیر قیصر
نذیر قیصر
ستارہ ایک سرائے پہ آ کے ٹھیر گیا دعا تمام ہوئی، راستہ تمام ہوا
Read Moreنذیر قیصر
کبھی کبھی میں ستاروں میں جا نکلتا ہوں خدا کو اپنی نئی شاعری سناتا ہوا
Read Moreنذیر قیصر
بہتی ہوا کی شاخ پر چاند سفید ہو گیا ہم بھی پلٹ کے آ گئے رات کہیں گزار کے
Read More