طرزِ کلام ان کا ہوا طرزِ خاص و عام بدلیں گے اب وہ بات کا انداز کس طرح
Read MoreCategory: بیت بازی
امجد اسلام امجد
منزلیں ہی منزلیں ہیں ہر طرف راستے کی اک نشانی بھی نہیں
Read Moreامجد اسلام امجد
وہ سامنے ہے پھر بھی دکھائی نہ دے سکے میرے اور اس کے بیچ یہ دیوار کون ہے
Read Moreامجد اسلام امجد
کسے خبر کہ یہ اک دن کدھر کو لے جائے لہو کی موج جو سر میں اچھلتی رہتی ہے
Read Moreامجد اسلام امجد
جب بھی اس شخص کو دیکھا جائے کچھ کہا جائے نہ سوچا جائے
Read Moreخورشید ربانی
چھوڑ کر تنہا تمھیں کیوں سب پرندے اُڑ گئےخشک جھیلو ! آئنہ تم کو بھی دیکھا چاہیے
Read Moreلالہ مادھو رام جوہر
نالۂ بلبلِ شیدا تو سنا ہنس ہنس کر اب جگر تھام کے بیٹھو میری باری آئی
Read Moreشیخ تراب علی قلندر کاکوروی
شہر میں اپنے یہ لیلی نے منادی کر دیکوئی پتھر سے نہ مارے مرے دیوانے کو
Read Moreاشرف سلیم
کہا کسی نے، سنا کسی نے کہ بے ارادہ جو بے خبر تھے، وہ اب خبر تک پہنچ گئے ہیں
Read Moreغلام حسین ساجد
یہ راز مجھ پہ بہت دیر میں کُھلا ساجد مرے علاوہ کہیں رہ گزر میں وہ بھی تھا
Read More