قسمت ہی سے لاچار ہوں، اے ذوق! وگرنہ سب فن میں ہوں طاق ، مجھے کیا نہیں آتا
Read MoreCategory: بیت بازی
خالد احمد
اظہار کی اُلجھن نے تراشے نئے بندھن ہر صوت کو ہم صورتِ الفاظ کیا ہے
Read Moreقمر رضا شہزاد
مرا وجود اگر زہر ہے تو کیا حیرت میں ڈنک جھیلتا ہوں اور سانپ پالتا ہوں
Read Moreاشرف سلیم
بھول جاتی ہے گلی بھی اپنی اس کی باتوں پہ اگر جاتے ہیں
Read Moreخالد علیم
تم کہتے ہو، ہو جائے گا، ہو جائے گا سبز یہ باغ جب تک مالی چھٹی پرہے،چھٹی پر ہے؟ اچھا! کیوں؟
Read Moreانور شعور
ہم بلاتے وہ تشریف لاتے رہے خواب میں یہ کرامات ہوتی رہی #urdughazal #urdupoetry #anwarshaoor #ہم بلاتے وہ تشریف لاتے رہے #خواب میں یہ کرامات ہوتی رہی
Read Moreفراق گورکھپوری
ہے ترے کشف و کرامات کی قایل دنیا تجھ سے، اے دل! نہ مگر کام ہمارا نکلا
Read Moreحفیظ جونپوری
کچھ ٹھکانہ ہے دل کی وسعت کا ایک میدان ہے قیامت کا
Read Moreڈاکٹر فخر عباس
جس کے ساتھ بھی بانٹوں میری مرضی ہے خوشیاں میری، غم بھی میرے ذاتی ہیں
Read Moreڈاکٹر فخر عباس
ایک ہی کھڑکی بھاتی ہے ہم دونوں کو ایک گلی کے ہم دونوں خیراتی ہیں
Read More