فراق گورکھپوری

اک بات کہتے کہتے کبھی رُک گیا تھا حسن وہ ماجرا، فراق! مجھے بھولتا نہیں

Read More

فراق گورکھپوری ۔۔۔۔۔ آنکھوں میں جو بات ہو گئی ہے

آنکھوں میں جو بات ہو گئی ہے اِک شرحِ حیات ہو گئی ہے جب دل کی وفات ہو گئی ہے ہر چیز کی رات ہو گئی ہے غم سے چُھٹ کر یہ غم ہے مجھ کو کیوں غم سے نجات ہو گئی ہے مدت سے خبر ملی نہ دل کی شاید کوئی بات ہو گئی ہے جس شے پہ نظر پڑی ہے تیری تصویرِ حیات ہو گئی ہے اب ہو مجھے دیکھیے کہاں صُبح  ان زلفوں میں رات ہو گئی ہے دل میں تجھ سے تھی جو شکایت اب غم…

Read More

ہزار داستان ۔۔۔۔۔۔ فراق گورکھپوری (فراق کے ایک ہزار منتخب اشعار)

ہزار داستان ۔۔۔۔ فراق گورکھپوری DOWNLOAD فراق گورکھپوری کے ایک ہزار منتخب اشعار

Read More

فراق گورکھپوری

جو بھولتی بھی نہیں، یاد بھی نہیں آتیں تری نگاہ نے کیوں وہ کہانیاں نہ کہیں

Read More

فراق گورکھپوری

آج بہت اُداس ہوں یوں کوئی خاص غم نہیں 

Read More