فراق گورکھپوری ستمبر 25, 2024ستمبر 25, 2024 نويد صادق ہر عیب سے مانا کہ جدا ہو جائے کیا ہے اگر انسان خدا ہو جائے شاعر کا تو بس کام یہ ہے ہر دل میں کچھ درد حیات اور سوا ہو جائے