خالد علیم ستمبر 25, 2024ستمبر 25, 2024 نويد صادق یہ زمیں جس کی ہے، اس پہ میرے قدم رُکنے والے نہیں وہ، مرے ساتھ ہے دُور تک راستہ، میں اکیلا نہیں