بجھتے بجھتے بھی ظالم نے اپنا سر جھکنے نہ دیا پھول گئی ہے سانس ہوا کی ایک چراغ بجھانے میں
Read MoreCategory: بیت بازی
خالد احمد
ان سرابوں میں کہاں پانی تھا موجۂ ریگِ رواں پانی تھا
Read Moreعاطف جاوید عاطف
کیسے اب انصاف کروں کردار سے مَیں اکثر کم پڑ جاتا ہوں، درکار سے مَیں
Read Moreحفیظ جالندھری
قائم کیا ہے میں نے عدم کے وجود کو دنیا سمجھ رہی ہے فنا ہو گیا ہوں میں
Read Moreمحسن اسرار
اے رہگزر کی ہوا! گھر مجھے پہنچنے دے دیا جلانا ہے، آئینہ صاف کرنا ہے
Read Moreاقبال ساجد
پتہ کیسے چلے دنیا کو قصرِ دل کے جلنے کا دھوئیں کو راستہ ملتا نہیں باہر نکلنے اک
Read Moreجلیل عالی
دیکھی نہیں ہے جس نے مری پاک سر زمیں وہ آشنائے عکسِ بہشتِ بریں نہیں
Read Moreعلامہ طالب جوہری
ایک ہی کہانی ہے قصہ گو کے کیسہ میں قصہ گو کے لہجوں سے رخ بدلتا جاتا ہے
Read Moreخالد احمد
روز کے روز اک کُنج بسائیں کاش یہ دُکھ تنکے بن جائیں
Read Moreمیرزا واجد حسین یاس (یگانہ)
عشق سے دل کو ملا آئنہ خانے کا شرف جگمگا اُٹھا کنول اپنے سیہ خانے کا
Read More