فہمیدہ ریاض… سچ

سچ
۔۔۔

سچائی، الفت، خودداری
مٹی کے کمزور کھلونے
پل بھر میں ٹوٹ جاتے ہیں

پھر بھی دنیا کتنی حسیں ہے
ایسی مقدس ۔۔۔ جیسے مریم
ایسی اجلی ۔۔۔ جیسے جھوٹ 

Related posts

Leave a Comment