پروین شاکر ۔۔۔ اوتھیلو اکتوبر 5, 2026اکتوبر 5, 2026 نويد صادق اپنے فون پہ اپنا نمبر بار بار ڈائل کرتی ہوں سوچ رہی ہوں کب تک اس کا ٹیلیفون انگیج رہے گا دل کڑھتا ہے اتنی اتنی دیر تلک وہ کس سے باتیں کرتا ہے!