دو حرف تسلی کے جس نے بھی کہے، اُس کو افسانہ سنا ڈالا، تصویر دکھا ڈالی
Read MoreMonth: 2019 دسمبر
خورشید رضوی
بدلے میں دفینے کے قطرے ہیں پسینے کے کیوں دل کی گواہی پر دیوار گرا ڈالی
Read Moreخورشید رضوی
کانٹوں سے بھرے بن میں رستے کی بنا ڈالی دے دے کے لہو، طرحِ نقشِ کفِ پا ڈالی
Read Moreظہر نظر
اَن ہونی کی چِنتا، ہونی کا انیائے نظر دونوں بیری ہیں جیون کے ہم سمجھائیں تمھیں
Read Moreظہور نظر
پاس ہمارے آ کر تم بے گانہ سے کیوں ہو؟ چاہو تو ہم پھر کچھ دُوری پر چھوڑ آئیں تمھیں
Read Moreظہور نظر
دور گگن پر ہنسنے والے نرمل کومل چاند! بے کل من کہتا ہے، آؤ، ہاتھ لگائیں تمھیں
Read Moreظہور نظر
اُڑتے پنچھی، ڈھلتے سائے، جاتے پَل اور ہم بیرن شام کا تھام کے دامن روز بلائیں تمھیں
Read Moreظہور نظر
رنگ برنگے ہاتھ تمھارے ہجر میں ہاتھ آئے پھر بھی یہ کیسے چاہیں کہ ساری عمر نہ پائیں تمھیں
Read Moreظہور نظر
جن باتوں نے پیار تمھارا نفرت میں بدلا ڈر لگتا ہے وہ باتیں بھی بھول نہ جائیں تمھیں
Read Moreظہور نظر
درد ہماری محرومی کا، تم تَب جانو گے جب کھانے آئے گی چُپ کی سائیں سائیں تمھیں
Read More