ٹھوکروں کا سلسلہ بھی ختم ہو گا ایک دن کیا ہوا اے دل اگر منزل کا پتھر دور ہے
Read MoreMonth: 2021 مارچ
راشد طراز
راشد طراز جس کو سجایا ہے خون سے اس خواب زار میں بھی مناسب ہے آئنہ
Read Moreامیر حمزہ ثاقب
بدن میں سرسراتا ہے کوئی لمس کوئی آواز مجھ میں گونجتی ہے
Read Moreتفضیل احمد
اپنی صورت حال جو ہے شرمندہ کرنے والی ہے دل کی صفت بھی بس ماضی کو زندہ کرنے والی ہے
Read Moreطالب چکوالی( منوہر لال کپور)
طالبِ ضبط کوش کو بیٹھے بٹھائے کیا ہوا چپ سی زباں کو لگ گئی، آنکھ میں اشک آئے کیوں
Read Moreاحمد جاوید… فرصت نہ ملی کارِ جہاں بانیِ دل سے
فرصت نہ ملی کارِ جہاں بانیِ دل سے اترے نہ کبھی تختِ سلیمانیِ دل سے کیا سرووسمن سیر کرے باغِ جہاں کے حیراں ہے جو یک غنچہ گلستانی ِ دل سے لوگو ابھی کچھ وقت ہے،چاہو تو بدل لو دربانیِ دنیا کو نگہبانی ِ دل سے ہے سنگِ تہِ آب ، ہمالہ ہو کہ جودی زخَاری و موّاجی و طغیانیِ دل سے ہاتھ آئے جو قسمت سے وہ گنجینۂ خوبی چھٹ جائیں ہم اس بے سروسامانیِ دل سے دنیا کی طرف دیکھ کے خوف آتا ہے مجھ کو معموریِ آفاق…
Read Moreجاوید اختر
یہ زندگی بھی عجب کاروبار ہے کہ مجھے خوشی ہے پانے کی کوئی نہ رنج کھونے کا
Read Moreبشیر بدر
میں اپنی راہ میں دیوار بن کے بیٹھا ہوں اگر وہ آیا تو کس راستے سے آئے گا
Read Moreغلام حسین ساجد
سامنے معدوم ہوتی منزلوں کی ہاؤ ہُو مڑ کے دیکھوں تو ہجومِ رفتگاں ہے میرے ساتھ
Read Moreیونس خیال
اب تو یونس خیالؔ سو جاؤ رات بھر جاگنے سے کیا ہو گا
Read More