خیر دنیا سے سیاست سہی دنیا والی خود سے جو عہد کیا وہ تو نبھایا جائے
Read MoreCategory: د
خورشید رضوی
دھوپ کے پاس ایک ہی چادرِ ہفت رنگ ہے سرخ و سیاہ کے لیے، سبز و کبود کے لیے
Read Moreفرتاش سید
دورِ باطل میں حق پرستوں کی بات رہتی ہے ، سر نہیں رہتے
Read Moreمیر تقی میر
دل نے کیا کیا نہ درد رات دیے جیسے پکتا رہاکوئی پھوڑا
Read Moreفیصل ہاشمی
دور تک چراغوں کی اک قطار رکھی تھی میں نے اپنے حصے کی روشنی اٹھا لی ہے
Read Moreحامد یزدانی
دشتِ ہنر میں دیوانے آسانی سے کب ملتے ہیں ملتے بھی ہیں تو حامد یزدانی سے کب ملتے ہیں!
Read Moreجوش ملیح آبادی
دور اندیش مریضوں کی یہ عادت دیکھی ہر طرف دیکھ لیا جب تری صورت دیکھی
Read Moreخواجہ وزیر
دل کہیں اور ہم نے اٹکایا بے وفائوں سے بے وفائی کی
Read Moreنظام شاہ نظام رامپوری
دوستو تم سے کیا کہوں احوال کچھ نہ پوچھو یہ ماجرا ہے اور
Read Moreحسین علی تاسف
دل تاسف کا ہو گیا پامال لشکرِ غم کے آنے جانے میں
Read More