کب سے آدھا ہے ماہتاب مرا پورا ہوتا نہیں ہے خواب مرا
Read MoreCategory: ک
آلِ رضا
کہہ دوں تو مزے پر یہ فسانہ نہیں آتا ٹھہروں تو پلٹ کر یہ زمانہ نہیں آتا
Read Moreآفتاب رئیس پانی پتی
کرتا ہوں نوحہ خوانی قفس میں پڑا ہوا اک لطف دے رہا ہے غمِ آشیاں مجھے
Read Moreعابد اللہ غازی
کہاں لے کے آیا ہمیں اب زمانہ بہت یاد آتا ہے گزرا زمانہ
Read Moreعابدہ عروج
کرچی کرچی خواہشیں آنکھوں میں چبھ کر رہ گئیں زرد موسم آس کی ہریالیوں کو کھا گئے
Read Moreحافظ لدھیانوی
کوئی حافظ نہیں خدا کے سوا اس سے ہی عرضِ مدعا کرنا
Read Moreسجاد بلوچ
کوئی دیمک سی رگوں میں ہے رواں سرخ و سفید کیا کہوں، کتنی اذیت سے لہو بنتا ہے
Read Moreڈاکٹر فخر عباس
کوشش ہوتی ہے ترتیب نہ زائل ہو جب بھی کوئی چیز اُٹھا کر رکھتا ہوں
Read Moreتعشق لکھنوی
کل رات کو دیکھا تھا جسے خواب میں تم نے رخسار پہ رکھے ہوئے رخسار ہمیں تھے
Read Moreسید محمد مجیب الحسن نوابی عزیزی
کھول کر دیکھ لے کتاب اپنی ہر ورق پر ہیں حاشیے میرے
Read More