کر رہا تھا غمِ جہاں کا حساب آج تم یاد بے حساب آئے
Read MoreCategory: ک
احمد فراز
کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہم تو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لیے آ
Read Moreمسعود انور شفقی
کیا کریں ہم کہ جس طرف جائیں تیرے نقشِ قدم ہی ملتے ہیں ماہ نامہ ارژنگ، پشاور (نومبر دسمبر ۱۹۶۴) جلد: ۱، شمارہ: ۴ ۔ ۵ مدیر تاج سعید
Read Moreاحمد فراز
کیا خبر تجھ کو کہ کس وضع کا بسمل ہے فراز وہ تو قاتل کو بھی الزامِ مسیحائی دے
Read Moreخالد احمد
کیا جانیے کب خالد کس رخ ہمیں لے جائے کیا جانیے اس در تک کیا رنگ ہوا کا ہو
Read Moreمیر ضیا الدین ضیا
کون سے زخم کا کھلا ٹانکا آج پھر دل میں درد ہوتا ہے
Read Moreعبدالغفور نساخ
کر کے صدقے نہ چھوڑ دیں نساخ دل کو دھڑکا ہے کیوں رہائی کا
Read Moreمظہر حسین سید
کاٹ کر دینا پڑا ہاتھ بھی زنجیر کے ساتھ قید سے ورنہ رہائی نہیں دیتا تھا جہاں
Read Moreڈاکٹر اشفاق احمد ورک
کہیں ریشم، کہیں اطلس، کہیں خوشبو رکھ دوں یہ تمنّا ہے تِری یاد کو ہر سُو رکھ دوں یہ تبسّم، یہ تکلّم، یہ نفاست، یہ ادا جی میں آتا ہے، تِرا نام مَیں اُردو رکھ دوں
Read Moreآلِ احمد سرور
کہیں خود اپنی درستی کا دکھ نہیں دیکھا بہت جہاں کی درستی کے بند و بست ملے
Read More