ایک طرف سے کھلی ہوئی تھی شیر کی راہ لیکن اس پر تین طرف سے ہانکا تھا
Read MoreCategory: الف
علامہ طالب جوہری
اُس کا ہر انداز سجیلا بانکا تھا کچھ تو بتاؤ وہ خوش پوش کہاں کا تھا
Read Moreخالد احمد
اک مذلّت نشیں تھے ہم ہی یہاں کوئی خاقان تھا، کوئی قاچار
Read Moreخالد احمد
اِک نم آہنگ حزنیہ لَے پر کیسے تھم تھم کے چل رہے تھے یار
Read Moreانور شعور
اِدھر کسی سے کچھ لیا، اُدھر کسی کو دے دیا چنانچہ واجب الادا حساب ایک بھی نہیں
Read Moreسجاد بلوچ
افق پہ چاند محرم کا پھر طلوع ہوا اور اک لکیر پڑی دل کے آبگینے میں
Read Moreسجاد بلوچ
اسی سبب تو حرارت ہے کوئی جینے میں وہ ایک دشت بسایا ہوا ہے سینے میں
Read Moreکاشف حسین غائر
اچھا ہے کہ دیوار کے سائے سے رہیں دور پڑ جائے نہ دیوار پہ افتاد ہماری
Read Moreکاشف حسین غائر
ایسے کھلتا تھا کہاں رنگِ جہاں تیری تصویر بنانے سے کھلا
Read Moreظہر نظر
اَن ہونی کی چِنتا، ہونی کا انیائے نظر دونوں بیری ہیں جیون کے ہم سمجھائیں تمھیں
Read More