اُڑتے پنچھی، ڈھلتے سائے، جاتے پَل اور ہم بیرن شام کا تھام کے دامن روز بلائیں تمھیں
Read MoreCategory: الف
ناصر کاظمی
اے دل! کسے نصیب یہ توفیقِ اضطراب ملتی ہے زندگی میں یہ راحت کبھی کبھی
Read Moreخورشید رضوی
اُس اعتراف سے رس گُھل رہا ہے کانوں میں وہ اعتراف جو اُس نے ابھی کیا بھی نہیں
Read Moreمصطفیٰ زیدی
انھیں پتھروں پہ چل کر اگر آ سکو تو آئو مرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے
Read Moreانعام اللہ خاں یقین
اگرچہ عشق میں آتش ہے اور بَلا بھی ہے نِرا بُرا نہیں یہ شغل کچھ بھلا بھی ہے
Read Moreمحسن بھوپالی
اب بھی کہتا ہوں اپنے دل کی بات کس قدر وقت ناشناس ہوں مَیں
Read Moreانشاء اللہ خاں
انشا! نشانِ قافلہ کی کچھ خبر نہ پوچھ بانگِ جرس ہے اور وہی گرد ہے سو ہے
Read Moreمنیر سیفی
اول اول آگ بجھائی جا سکتی تھی اول اول درد کا چارہ ہو سکتا تھا
Read Moreانشاء اللہ خاں
اللہ کیا سرور ہو، انشا سے بزم میں اک بار یار پوچھے اگر خیرو عافیت
Read Moreابنِ انشاء
انشا صاحب! پَو پھٹتی ہے، تارے ڈوبے، صبح ہوئی بات تمھاری مان کے ہم تو شب بھر بے آرام ہوئے
Read More