میر حسن

اب کہاں آہوں کے دستے اور کہاں وہ فوجِ اشک ہم بھی کوئی دن غموں کی فوجداری کر گئے

Read More

کشفی ملتانی

اظہارِ محبت مرے آنسو ہی کریں گے اظہار بہ اندازِ دگر ہو نہیں سکتا

Read More

احمد مشتاق

اِن مضافات میں چھپ چھپ کے ہوا چلتی تھی کیسے کِھلتی تھی محبت کی کلی، یاد نہیں

Read More

میر تقی میر

اب کچھ مزے پہ آیا شاید وہ شوخ دیدہ آب اُس کے پوست میں ہے جوں میوہِ رسیدہ

Read More

غالب

اَسد کو بت پرستی سے غرض درد آشنائی ہے نہاں ہیں نالہء ناقوس میں، درپردہ، ’’یا رب‘‘ ہا  

Read More

شیخ ابراہیم ذوق

اے ذوق! تکلف میں ہے تکلیف سراسر آرام میں وہ ہے جو تکلف نہیں کرتا

Read More

قلندر بخش جرات

اے ستم ایجاد! کب تک یہ ستم دیکھا کریں تو کرے غیر سے باتیں اور ہم دیکھا کریں

Read More

قلندر بخش جرات

اُس کے آنے میں اب جو دیر ہے کچھ یہ بھی قسمت کا ہیر پھیر ہے کچھ

Read More

علامہ طالب جوہری

اُس نے مجھ سے عذر تراشے یعنی وہ یہ جان رہا تھا ایک یہی دوکان ہے جس پر کھوٹے سکے چل جائیں گے

Read More