مت پوچھ جورِ غم سے دلِ ناتواں کا حال بجلی تو دیکھی ہو گی کبھی کاہ میں پڑے
Read MoreTag: meer hassan
میر حسن
سدا عیشِ دوراں دکھاتا نہیں گیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیں
Read Moreمیر حسن
نسخہء دل کو سرسری مت دیکھ سینکڑوں علم اس کتاب میں ہیں
Read Moreمیر حسن
اب کہاں آہوں کے دستے اور کہاں وہ فوجِ اشک ہم بھی کوئی دن غموں کی فوجداری کر گئے
Read More