نوشاد منصف

ایسے نہ آپ دیکھیے ترچھی نگاہ سے پرہیز کر رہے ہیں ابھی ہم گناہ سے

Read More

محسن احسان

امیرِ شہر نے کاغذ کی کشتیاں دے کر سمندروں کے سفر پر کیا روانہ ہمیں

Read More

ڈاکٹر یونس خیال

اُن کا پیکر تراشنے کے لیے ہم نے پلکوں سے ابتدا کر دی ……………………. مجموعہ کلام: کالی رات سفر اور مَیں ناشر: مکتبہ فکر و خیال، لاہور مطبع: ثنائی پریس، سرگودھا سنِ اشاعت: جنوری ۱۹۹۱ء  

Read More

شہاب دہلوی

اُن کے تیور چڑھے ہوئے ہیں شہاب جو بھی بولے وہ سوچ کر بولے

Read More

فراق گورکھپوری

اک بات کہتے کہتے کبھی رُک گیا تھا حسن وہ ماجرا، فراق! مجھے بھولتا نہیں

Read More

شکیب جلالی

اک نقرئی کھنک کے سوا کیا ملا شکیب ٹکڑے یہ مجھ سے کہتے ہیں ٹوٹی پلیٹ کے

Read More

احمد مشتاق

اب شام تھی اور گلی میں رکنا اُس وقت عجیب سا لگا تھا

Read More

حبیب جالب

اے دل! وہ تمہارے لیے بے تاب کہاں ہیں دھندلائے ہوئے خواب ہیں، احباب کہاں ہیں

Read More

شاہ حاتم

اِن دنوں ہم سے جو وحشی کی طرح بھڑکو ہو یہ تو ملنے کا تمھارے کوئی اسلوب نہ تھا

Read More

میرزا محمد رفیع سودا

ادب دیا ہے ہاتھ سے اپنے کبھو بھلا مے خانے کا کیسے ہی ہم مست چلے پر سجدہ ہر یک گام کیا

Read More