شاہ حاتم

اِن دنوں ہم سے جو وحشی کی طرح بھڑکو ہو یہ تو ملنے کا تمھارے کوئی اسلوب نہ تھا

Read More

کھنڈر کا سفر ۔۔۔۔ ظہور نظر

کھنڈر کا سفر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تُو کون ہے ۔۔۔۔؟ یہ اب بھی مجھے یاد ہے مگر مَیں کون ہوں ۔۔۔۔؟ یہ بات تجھے یاد ہو تو ہو کب سے بجھا چکا ہوں مَیں اپنا چراغِ ذات وہ تیرہ جانکنی ہے کہ جب ہاتھ اپنے ہاتھ آتا بھی ہے تو سوچتا ہوں کس کا ہاتھ ہے احیائے عشق سے مَیں تجھے روکتا نہیں تو چل پڑی ہے میرے کھنڈر کی طرف تو مَیں اس زحمتِ سفر سے تجھے ٹوکتا نہیں باقی کوئی چراغ ترے پاس ہے تو آ ۔۔۔۔! میرا کوئی سراغ…

Read More

ظہور نظر

وہ درد کہ آرام سا تھا، اور مجھے دے ہر وقت تڑپنے کی دعا، اور مجھے دے

Read More

آخری ملاقات ۔۔۔۔۔ ظہور نظر

  آخری ملاقات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ریزہ ریزہ ہو کر گرتی تھر تھر کرتی اک دیوار کا سایہ کڑی دھوپ میں عجب روپ میں میری جانب آیا میں نے اُس کو اُس نے مجھ کو سینے سے لپٹایا دھوپ ڈھلی تو شامِ وفا نے عجب سوال اٹھایا مجھ سے اور دیوار سے پوچھا کس نے کسے بچایا وہ تو تھی دیوار سو چپ تھی میں بھی بول نہ پایا

Read More