جب اُس زُلف کی بات چلی ڈھلتے ڈھلتے رات ڈھلی
Read MoreCategory: بیت بازی
محسن احسان
تھی جن کی لَو سے دیار سخن میں تابانی وہ طاق طاق چراغِ ہنر پرانے تھے
Read Moreناصر علی سید
میں اپنی فکر کی تجسیم کس طرح سے کروں بریدہ دست ہوں اور شہرِ بے ہنر میں ہوں
Read Moreالطاف حسین حالی
اب بھاگتے ہیں سایۂ عشقِ بتاں سے ہمکچھ دل سے ہیں ڈرے ہوئے، کچھ آسماں سے ہم
Read Moreاحمد جہانگیر
آباد بستیوں سے نئے بیج لائیں گے ماٹی، ترے درخت پرندے لگائیں گے
Read Moreخالد محبوب
مبارک باد بیٹی کے جنم پر دے رہے ہیں لوگ مگر مجھ سے مٹھائی کا تقاضا کیوں نہیں کرتے
Read Moreقابل اجمیری
دل کی دھڑکن کا اعتبار نہیں ورنہ آواز تو تمہاری ہے
Read Moreذوالفقار نقوی
خوشیوں کا ایک بھی نہیں آیا کواڑ فِٹ کھڑکی اداسیوں کی کھلی تھی، کھلی رہی
Read Moreتوقیر عباس
یہ محبت تو وہ دریا ہے اتر کر جس میں میں نے جب لوٹ کے دیکھا تو کنارا نہیں تھا
Read Moreجعفر علی حسرت
اُٹھ گیا ہے جہان کا اخلاص رہ گیا ہے زبان کا اخلاص
Read More