تیری خوشبو سے معطر ہے زمانہ سارا کیسے ممکن ہے وہ خوشبو بھی گلابوں میں ملے
Read MoreTag: شاعر
ڈاکٹر امام اعظم
تمہارے جاتے ہی ہر چشم تر کو دیکھتے ہیں ہے آنسوؤں کا سمندر جدھر کو دیکھتے ہیں
Read Moreڈاکٹر امام اعظم
جن آنکھوں نے گجرات کے دیکھے ہیں مناظر تا عمر انہیں اب نہیں آرام ملے گا
Read Moreڈاکٹر امام اعظم
صبر کی چادر کو اوڑھے خواب گاہوں میں رہو سچ کی دنیا چھوڑ کر وعدوں کی بستی میں چلو
Read Moreڈاکٹر امام اعظم
اعظم اسے وہ کہتے ہیں رنگوں کا ایک فن جب داغ دھبے فرش کے مخمل پہ چھا گئے
Read Moreڈاکٹر امام اعظم
کسی کی بات کوئی بد گماں نہ سمجھے گا زمیں کا درد کبھی آسماں نہ سمجھے گا
Read Moreڈاکٹر امام اعظم
اعظم اس وحشی دنیا میں ہم نے یہ بھی دیکھا ہے خون بہا جو اپنوں کا وہ خون اپنوں نے چاٹ لیے
Read Moreڈاکٹر امام اعظم
دنیا کی اک ریت پرانی، ملنا اور بچھڑنا ہے ایک زمانہ بیت گیا ہے تم کب ملنے آؤ گے
Read Moreحمایت علی شاعر
پھر مری آس بڑھا کر مجھے مایوس نہ کر حاصلِ غم کو خدا را غمِ حاصل نہ بنا
Read Moreحمایت علی شاعر
تجھ سے وفا نہ کی تو کسی سے وفا نہ کی کس طرح انتقام لیا اپنے آپ سے
Read More