صفی لکھنوی اکتوبر 6, 2026اکتوبر 6, 2026 نويد صادق وہ بزم دیکھیے طرب افزا کہیں جسے ٹوٹا ہے دل ہی سازِ تمنا کہیں جسے یہ دل ہو خونِ شرحِ تمنا کہیں جسے ٹپکے وہ قطرہ آنکھ سے دریا کہیں جسے