فراغ روہوی اکتوبر 6, 2026اکتوبر 6, 2026 نويد صادق خوب نبھے گی ہم دونوں میں میرے جیسا تو بھی ہے تھوڑا جھوٹا میں بھی ٹھہرا تھوڑا جھوٹا تو بھی ہے