قتیل شفائی اگست 30, 2026اگست 30, 2026 نويد صادق وہ دل ہی کیا ترے ملنے کی جو دعا نہ کرے میں تجھ کو بھول کے زندہ رہوں خدا نہ کرے