اُسے بھی ہوش میں رہنے کا خبط ہے محسنؔ
وہ توڑ دیتا ہے جام و سبو ہماری طرح
Related posts
-
جوش ملیح آبادی
کوئی صدمہ ضرور پہنچے گا آج کچھ دل کو شادمانی ہے -
-
راحت اندوری
نئے کردار آتے جا رہے ہیں مگر ناٹک پرانا چل رہا ہے
