محمد عباس ۔۔۔ نولکھی کوٹھی کا پھوہڑ معمار

نولکھی کوٹھی کا پھوہڑ معمار اردو میں ناول کی صنف کو بہت آسان سمجھ لیا گیا ہے۔ مدرسین اپنے موٹے شیشوں کی عینک کے عقب سے اپنے کوڑھ مغز طلباء و طالبات پر نظرِ شفقت فرماتے ہوئے کرم خوردہ نوٹسز سے یوں سنہری الفاظ لکھواتے ہیں:’’پیارے بچو! ناول افسانوی ادب کی بہت معروف صنف ہے جس میں زندگی کے حقیقی واقعات کا عکس پیش کیا جاتا ہے۔ یہ اپنی اصل میںافسانے سے ہی مماثل ہے۔ دونوں میں صرف طوالت کا فرق ہے۔ افسانہ کی طوالت 3سے دس صفحات ہو سکتی…

Read More

آپؐ کی مدحت ۔۔۔ سمیع نوید

آپؐ کی مدحت گنبدِ خضرا صبح کی ساعت اللّہ اکبر آپ کی الفت، باعثِ رحمت اللّہ اکبر نعتِ پاک میں سارے لفظ ہیں طیّب طیّب روشن روشن شمعِ رسالت اللّہ اکبر آپ کے اذن سے لفظوں کو تقدیس ملی ہے ورنہ کس میں اتنی طاقت؟ اللّہ اکبر میرے نبی کا رستہ سب سے روشن رستہ ایک شریعت ایک محبت اللّہ اکبر میرے نبی کی باتیں سب سے اچھی باتیں اوّل حرمت، آخر حرمت اللّہ اکبر صلِ علیٰ کی ساعت آئی، سبحان اللہ! آپ کی مدحت، آپ سے نسبت اللّہ اکبر

Read More

ڈاکٹر وقار خان … تخلیق اور مبشر سعید کی خواب گاہ میں ریت

تخلیق اور مبشر سعید کی خواب گاہ میں ریت  تخلیق فکر کا نام ہے اور فکر کسی مخصوص یا غیر مخصوص سوچ کے زیرِ عمل ترتیب شدہ عوامل کی صورت میں ظاہر ہوتی ہے ، اب تخلیق گویا سوچ کا نام ہے اور سوچنا ایک مشکل مرحلہ ہے اور اس سے انکار ممکن نہیں، غلط یا صحیح سوچ کا فیصلہ بعد کا ہے لیکن سوچ کا عمل جاری رہتا ہے چاہے شعور اور لاشعور تک کی پہچان نہ رہے، سوچتا تو میں بھی ہوں اور آپ بھی ، ہر وہ…

Read More