روش صدیقی اگست 3, 2026 نويد صادق رنگ اس محفلِ تمکیں میں جمایا نہ گیا خامشی سے بھی مرا حال سنایا نہ گیا