اسی خاطر تو قتلِ عاشقاں سے منع کرتے تھے اکیلے پھر رہے ہو یوسفِ بے کارواں ہو کر
Read MoreCategory: الف
جعفر ملیح آبادی
اے اہلِ وطن! شام و سحر جاگتے رہنا اغیار ہیں آمادۂ شر، جاگتے رہنا
Read Moreجگن ناتھ آزاد
اب اس مقام پر ہے مری زندگی کہ ہے ہر دوست ایک ناصحِ مشفق بنا ہوا
Read Moreیونس متین
اتار کر تجھے کیا کیا نہ میں ہُوا عریاں مرے بدن پہ فقط ایک ہی لباس تھا تُو
Read Moreقابل اجمیری
اک جھومتے بادل نے چپکے سے کہا قابلؔ ہنگامِ گل آیا ہے، ساقی نے بلایا ہے
Read Moreریاض خیر آبادی
ایک بازار حسینوں کا لگا رہتا تھا ہائے وہ دور کہ گاہک تھا زمانہ دل کا
Read Moreسعید سادھو
ایسے موقعے تھکے تھکے اعصاب میں ملتے ہیں میں سوتا ہوں تو بھی سو جا خواب میں ملتے ہیں
Read Moreسجاد بلوچ
اگر کسی نے خریدا نہ آج بھی مرا دن تو معذرت مرے لیل و نہار تھک گیا میں
Read Moreالطاف حسین حالی
اب بھاگتے ہیں سایۂ عشقِ بتاں سے ہم کچھ دل سے ہیں ڈرے ہوئے، کچھ آسماں سے ہم
Read Moreآلوک شری واستو
اُس کے ساتھ ہمیں آسانی ہے کتنی اُس سے یہ بھی کہنا مشکل ہوتا ہے
Read More