اٹھائے پھرتا ہوں سر پر سدا دَر و دیوار اگرچہ ساتھ مرے گھر کہیں نہیں جاتا
Read MoreCategory: الف
ڈاکٹر یونس خیال
اپنے چکر میں پڑا ہوں اس طرح جس طرح پرکار کا اندھا سفر
Read Moreاحمد حسین مائل
اُن کی زباں پہ غیر کی تعریف ہائے ہائے کیونکر کہوں یہ بات بنائی ہوئی سی ہے
Read Moreہری چند اختر
اے دیکھنے والو! مری افتاد تو دیکھو میں اپنی دعاؤں میں اثر ڈھونڈ رہا ہوں
Read Moreعلی اختر
اُجالوں کی نمایش ہو رہی ہے اندھیروں سے بھی سازش ہو رہی ہے
Read Moreحسن شوقی
اگر میں باغ میں جائوں تو بلبل در چمن لرزے مرے دل کی اگن دیکھے تو دوزخ کی اگن لرزے
Read Moreاحمد فراز
ایسی تاریکیاں آنکھوں میں بسی ہیں کہ فراز رات تو رات ہے ہم دن کو جلاتے ہیں چراغ
Read Moreجعفر علی حسرت
اُٹھ گیا ہے جہان کا اخلاص رہ گیا ہے زبان کا اخلاص
Read Moreملا نصرتی
اے نصرتی عشاق نہ معشوق تے پھر سی ہر چند اگر ہم سوں پھرانے فلک آوے
Read Moreعابد سیال
اسی مہکتے ہوئے لمس کی تلاش میں ہےگزر گئی ہے ہوا، شاخ ارتعاش میں ہے
Read More