اُڑتے دیکھ ابابیلوں کو شہر کا شہر ہی ڈرتا ہو گا
Read MoreCategory: الف
اسحاق وردگ
دیارِ خواب میں غالب کے ساتھ دن گزرا تو رات میر کے حجرے میں ۔۔۔شام داغ کے ساتھ
Read Moreدلاور علی آزر
اُٹھنے کے لیے قصد کیا میں نے بلا کا اب لوگ یہ کہتے ہیں مقدر سے اُٹھا مَیں
Read Moreآئرین فرحت
ایک دنیا ہے مگر سب سے ضروری تم ہو تم مری عمر ہو اور عمر بھی پوری تم ہو
Read Moreصغیر احمد صغیر
اب ترے ترک تعلق کی سمجھ آئی ہے لوگ سستے میں ملی چیز گنوا دیتے ہیں
Read Moreشاہد ماکلی
ایک پل کا ہزارواں جُز ہے جس کے اندر بسر ہوئے ہم تم
Read Moreعنبرین صلاح الدین
اُس کا موڈ بھی ایک پہاڑی رستہ ہے اگلے موڑ پہ جانے کیسا منظر ہو
Read Moreذوالفقار نقوی
اُگا نہ ایسا کوئی پیڑ تیرے آنگن میںکہ جس کی شاخ پرندوں کا آشیاں ٹھہرے
Read Moreحامد یزدانی
اور اب دیکھیں تو گہری شام کی بیلیں سی پھیلی ہیں ابھی اس کارنس پر دھوپ سا گلدان رکھا تھا
Read Moreمحمد سلیم ساگر
اب تو بے رنگ اداسی ہے مری آنکھوں میں ماں بتاتی ہے میں رنگوں سے بہت کھیلتا تھا
Read More