ادا جعفری

ابھی صحیفۂ جاں پر رقم بھی کیا ہوگا ابھی تو یاد بھی بے ساختہ نہیں آئی

Read More

ادا جعفری

یہ شعر ادا جعفری کی لطیف تخیلاتی پرواز اور نسوانی شعری حسیّت کا ایک حسین استعارہ ہے، جس میں جذبۂ محبت، اضطرابِ دروں، اور نگاہ کی جادوگری کو نہایت پراسرار اور باوقار پیرایے میں بیان کیا گیا ہے۔

Read More

ادا جعفری

شاید کسی نے یاد کیا ہے ہمیں ادا کیوں ورنہ اشک مائل طوفاں ہے آج پھر

Read More

ادا جعفری अदा जाफ़री

ہاتھ کانٹوں سے کر لیے زخمی پھول بالوں میں اک سجانے کو हाथ काँटों से कर लिए ज़ख़्मीफूल बालों में एक सजाने को

Read More