نعت ہی مسلک مرا ، میرا قبیلہ نعت ہے دو جہانوں میں مرا واحد وسیلہ نعت ہے جو بھی کوتاہی ہوئی اس کا ازالہ نعت ہے دل شکستہ زندگی تیری مسیحا نعت ہے ماں سے سوتے جاگتے بس نعت کی لوری سنی سو کسی بھی حال میں اپنا اثاثہ نعت ہے بے سروسامان ہوں پر اطمینانِ قلب ہے دوستو ! میں سچ کہوں میرا خزانہ نعت ہے مجھ سے جو پوچھو کتابِ نور کی تفہیم کا اس کی منشا نعت ہے،اس کا خلاصہ نعت ہے ان کی نسبت سے مری…
Read MoreTag: Kamran Nashit
کامران ناشط
گھر کی تقسیم بھی تقسیم ہی ہوتی ہے بجا پر وہ دیوار دلوں میں جو اٹھا دی جائے
Read Moreکامران ناشط … سرشاریاں بھی کھو گئیں اور بے خودی چلی گئی
سرشاریاں بھی کھو گئیں اور بے خودی چلی گئی اس زندگی کا کیا کریں، زندہ دلی چلی گئی تہذیبِ وقت نے مجھے یوں تو فعال کر دیا لیکن میں کیا کروں، مری آوارگی چلی گئی خلق ِ خدا میں بانٹنے سے بندشیں بھی کھل گئیں دریا دلی عطا ہوئی تو مفلسی چلی گئی جتنی تھیں خوش مزاجیاں ، صدقہ تھیں اک ملال کا اب کس طرح ہنسوں کہ وہ غم کی گھڑی چلی گئی یوں خود کو ہار ہار کے کیا جیتنے چلا تھا میں میں دشمنوں کا ہو گیا…
Read More