نیازت علی نیاز … بہت بھونچال لاتی ہے بڑی خوں ریز ہوتی ہے

بہت بھونچال لاتی ہے بڑی خوں ریز  ہوتی ہے تہارا نام لوں تو دل کی دھڑکن تیز ہوتی ہے کسی کی یاد راتوں کو مجھے سونے نہیں دیتی مرا کاغذ قلم ہوتا ہے میری میز ہوتی ہے میں اک سیدھا پہاڑی آدمی کہتاہوں ،کرتا ہوں مگر وہ چالبازی میں تو جوں انگریز ہوتی ہے تمہیں کیسے بتاؤں زندگی کیسے گزرتی ہے ہمہ دم آنکھ اشکوں سے مری لبریز ہوتی ہے تعفن پھیلتا ہے زندگی میں جب بھی دنیا کا تری یادوں کی خوشبو سے نشاط انگیز ہوتی ہے محبت دار…

Read More