میں کسی رات کا سناٹا ہوں وہ کوئی خواب ہوئی جاتی ہے
Read MoreTag: Shair
ادے پرتاپ سنگھ
تم مرے پاس ہو، رات حیران ہے چاند کس نے اُدھر کا اِدھر رکھ دیا
Read Moreقابل اجمیری
چمن کے غنچوں نے رنگ بدلا، فلک کے تاروں سے ساتھ چھوڑا میں جن سہاروں سے مطمئن تھا انھی سہاروں نے ساتھ چھوڑا
Read Moreمحمد سلیم ساگر
تیری خوشبو لیے پھرتی ہیں ہوائیں ہر سُو سانس لیتا ہوں تو بڑھتی ہے اذیت میری
Read Moreامام بخش ناسخ
ششدر سا رہ گیا ہوں درِ یار دیکھ کردیوار بن گیا ہوں مَیں دیوار دیکھ کر
Read Moreہری چند اختر
اے دیکھنے والو! مری افتاد تو دیکھو میں اپنی دعاؤں میں اثر ڈھونڈ رہا ہوں
Read Moreجاوید اختر
وہ زخم بھر گیا عرصہ ہوا مگر اب تک ذرا سا درد، ذرا سا نشان باقی ہے
Read Moreاختر عادل
گو بیٹھ جاتے ہیں یوں بیٹھنے کو چار میں ہمہمیشہ کھوئے ہوئے ہیں خیالِ یار میں ہم
Read Moreاختر سعیدی
عہدِ حاضر کا آدمی اختر قبلہ رُو ہے نہ آئنہ رُو ہے
Read Moreسید اختر علی اختر
راکھ پڑی تو دب گیا، راکھ ہٹی بھڑک اُٹھا شعلہ کی روشنی ہی کیا، شعلہ کا اعتبار کیا
Read More