بس ایک لمحے میں دل کی قیمت نکال دی تھی، مثال دی تھی کہ خاک لے کر ہوا میں اس نے اچھال دی تھی، مثال دی تھی
Read MoreTag: Shair
اکمل حنیف
بجھ کر جلا چراغ تو منظر وہی رہا اک شخص بھی گیا نہ اجازت کے باوجود
Read Moreنعمان منظور
اٹھائے پھرتا ہوں سر پر سدا دَر و دیوار اگرچہ ساتھ مرے گھر کہیں نہیں جاتا
Read Moreڈاکٹر فخر عباس
کوشش ہوتی ہے ترتیب نہ زائل ہو جب بھی کوئی چیز اُٹھا کر رکھتا ہوں
Read Moreڈاکٹر یونس خیال
اپنے چکر میں پڑا ہوں اس طرح جس طرح پرکار کا اندھا سفر
Read Moreڈاکٹر اختر شمار
وہ جس کو سوچ کے بینائی جھوم اُٹھی تھی اُس ایک لفظ میں اُترے تو اور منظر تھا
Read Moreاحمد حسین مائل
اُن کی زباں پہ غیر کی تعریف ہائے ہائے کیونکر کہوں یہ بات بنائی ہوئی سی ہے
Read Moreتعشق لکھنوی
کل رات کو دیکھا تھا جسے خواب میں تم نے رخسار پہ رکھے ہوئے رخسار ہمیں تھے
Read Moreآغا حجو شرف
یارو! بتاؤ کس طرف آنکھیں بچھاؤں مَیں اُس شوخ کی کدھر کو آمد، کدھر نہیں
Read Moreپیکر یزدانی
پیکر ایسا جھوٹ نہ بول لگنے لگے جو سچی بات
Read More