غلام حسین ساجد ستمبر 11, 2019جنوری 9, 2020 نويد صادق مرے نجمِ خواب کے رُو بہ رُو کوئی شے نہیں مرے ڈھنگ کی یہ فلک ہے کشتِ غبار سا، یہ زمیں ہے پانی کے رنگ کی