آندھی چلے گی، دیپ کی لو تھرتھرائے گی
یہ بات بھی کسی کی سمجھ میں نہ آئے گی
سنسان سیڑھیوں سے اُترتی ہوئی کرن
کمرے کی ظلمتوں میں اکیلی نہائے گی
Related posts
-
محسن اسرار
نہیں کھلتے در و دیوار ہم پر سو اِک کونے میں گھر کے آ پڑے ہیں -
غلام حسین ساجد
خاک زادوں سے تعلق نہیں رکھتے کچھ لوگ میزبانی سے غرض اُن کو نہ مہمانی سے... -
شاہین عباس
شہر میں داخلے کی شرط ، جسم نہیں تھا ، روح تھی جسم کا جسم رکھ...